انڈونیشیا کے جزیرے سیاحتی جزیرے لومبوک میں تقریباً ایک ہفتے بعد پھر طاقتور زلزلہ آیا ہے جس میں حکام کے مطابق کم از کم 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں جبکہ تاریکی کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے لومبوک میں ایک ہفتے بعد پھر زلزلہ، 40 افراد ہلاک
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق