سعودی عرب نے کینیڈا پر ملک کے اندرونی معاملات میں 'مداخلت' کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کینیڈا کے سفیر کو ملک سے نکال دیا ہے جبکہ کینیڈا میں تعینات سعودی سفیر کو بھی واپس بلا لیا گیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors