انڈیا کی سپریم کورٹ نے انسانی حقوق کے اُن پانچ کارکنوں کے مقدمات میں مداخلت کرنے سے انکار کر دیا ہے جنھیں ماؤ نواز باغیوں سے مبینہ روابط کے الزام میں مہارشٹر کی پولیس نے گذشتہ ماہ گرفتار کیا تھا۔
انڈیا: سپریم کورٹ کا انسانی حقوق کے پانچ کارکنوں کے مقدمات میں مداخلت سے انکار
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق