انڈین سپریم کورٹ نے اس کیس کی دوبارہ سماعت سے انکار کر دیا ہے جس میں عدالت نے کہا تھا کہ اسلام میں عبادت کے لیے مسجد لازمی نہیں ہے اور یوں بابری مسجد کی ملکیت کے مقدمے کی سماعت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors