راہل گاندھی نے امسال کہا تھا کہ وہ اور ان کی بہن اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر چکے ہیں۔ راجیو گاندھی کے قاتلوں کی رہائی کا انتظار شروع ہوگیا ہے۔ وہ رہا ہوتے ہیں تو اس خبر کی گونج دنیا میں سنائی دے گی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors