الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu فٹبال کا میدان یا کوئلے کی کان، کاشف کا مقدر کیا ہو گا؟ Guideness سبتمبر 30, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter مچھ میں کوئلے کی کانوں میں مزدوری کرنے والے محمد کاشف نے شاید کبھی یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ وہ پاکستانی فٹبال ٹیم کے ساتھ کھیلنے کے لیے پرتگال جائیں گے لیکن ان کے لگن اور محنت نے اس ناممکن کو ممکن بنا دیا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق