الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu نوازالدین صدیقی: پھر کتاب لکھوں گا اور اس بار سب جھوٹ لکھوں گا Guideness سبتمبر 12, 2018 0 تعليقات Facebook Twitter بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کو گذشتہ سال اپنی خودنوشت ’این آرڈینری لائف‘ کو اشاعت کے بعد واپس لینا پڑا تھا اور اب ان کا کہنا ہے کہ اپنی اگلی کتاب میں وہ صرف جھوٹ لکھیں گے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق