HomeLatest Pakistan News Urdu ہزار گنجی کا خیمہ میوزیم: کوئٹہ کے مذہبی عالم کا انوکھا شوق Guideness November 19, 2018 0 Comments Facebook Twitter کوئٹہ کے حاجی عبد الہادی بنگلزئی نے اپنے گھر میں پرانی اشیا کو اکٹھا کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا عجائب گھر بنایا ہے تاکہ نئی نسل کے نوجوانوں کو پرانے زمانے کے لوگوں کی رہن سہن اور ان کے زیر استعمال اشیاء سے روشناس کرایا جا سکے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment