انڈیا کے شہر ممبئی کی پولیس نے بالی وڈ اداکار آلوک ناتھ کے خلاف فلم ساز وِنتا نندا کی ریپ کی شکایت کے حوالے سے گذشتہ ماہ دی جانے والی درخواست پر بالاخر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors