HomeLatest Pakistan News Urdu پاکستان: مزدوروں کی ہلاکت، داسو ڈیم کی تعمیرعارضی طور پربند Guideness January 16, 2019 0 Comments Facebook Twitter صوبہ خیبر پختونخواہ کے حساس ضلع کوھستان میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آکر داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر میں مصروف چین کی کمپنی میں کام کرنے والے آٹھ مزدوروں کی ہلاکت کے بعد مشتعل قبائل نے داسو ڈیم پر ہر قسم کا کام روک دیا۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment