امریکی ریاست نیویارک میں چار افراد کو ایک چھوٹی سی مسلم آبادی کے خلاف مبینہ سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گيا ہے۔ یہ بستی ایک پاکستانی صوفی اور عالم کی ایما پر آباد کی گئی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors