پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 14 فروری کو ہورہا ہے۔ یہ لیگ اپنے آغاز سے ہی شائقین کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے لیکن اب عام تاثر یہ ہے کہ تین سال گزرنے کے بعد پاکستان سپر لیگ ایک مقام پر آ کر ٹھہر گئی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors