شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے زیر قبـضہ آخری علاقے سے بسوں کے ذریعے لوگوں کا انخلا شروع ہو گیا ہے۔ عراقی سرحد کے قریب باغز کےگاؤں سے کم از کم دس گاڑیوں پر لوگوں کو نکلتے دیکھا گیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors