HomeLatest Pakistan News Urdu شہد کی مکھیوں کا باپ Guideness February 24, 2019 0 Comments Facebook Twitter گوزا ٹافیس کے گھر پر شہد کی مکھیوں کا چھتہ ہے۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں یہ مکھیاں ان کا پیچھا کرتی ہیں۔ ایتھیوپیا کے اوومومیا خطے کے مقامی باشندے انھیں 'مکھیوں کا باپ' کہتے ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment