گوزا ٹافیس کے گھر پر شہد کی مکھیوں کا چھتہ ہے۔ وہ جہاں بھی جاتے ہیں یہ مکھیاں ان کا پیچھا کرتی ہیں۔ ایتھیوپیا کے اوومومیا خطے کے مقامی باشندے انھیں 'مکھیوں کا باپ' کہتے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors