شارجہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی میزبانی کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ یہ میدان پاکستانی کرکٹ ٹیم اور پاکستانی کرکٹرز کی شاندار کارکردگی کے لیے شہرت رکھتا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors