شارجہ میں جاری پاکستان سپر لیگ کے 15 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر گلیڈی ایٹرز سرِفہرست جبکہ کنگز سب سے نچلے درجے پر ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors