لاہور کے ایف سی کالج سے منسلک پروفیسر ڈاکٹر عمار علی جان کو چند روز قبل لاہور میں ہونے والے مظاہرے میں ’ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج‘ کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔
عمار علی جان: لاہور کے پروفیسر کی ’ریاستی اداروں کے خلاف احتجاج‘ پر گرفتاری، ضمانت پر رہائی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق