پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گذشتہ روز آندھی اور مٹی کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید تیز گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors