اعلیٰ عدلیہ کے جن دو ججوں کے خلاف دو روز قبل صدارتی ریفرنس بھجوائے گئے تھے ان میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا شامل ہیں۔ دریں اثناء پاکستان بار کونسل نے 12 جون کو ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors