انڈیا کی مشہور اداکارہ گل پناگ نے 2014 میں انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی بھی چیز کو تبدیل کرنے کے لیے اس کے اندر جانا پڑھتا ہے جبکہ دوسرے پیشے سے وابستہ لوگوں کو سیاست کو عوامی خدمت سمجھ کر اس میں شامل ہونا چاہیے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors