شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کم جونگ اُن نے مختلف میزائل تجربات کا مشاہدہ کیا ہے۔ سنیچر کو شمالی کوریا کی جانب سے جزیرہ نما ہوڈو سے جاپان کے سمندر کی جانب متعدد قریبی ہدف تک مار کرنے والے میزائل داغے گئے۔
میزائل تجربات: ’کم جونگ ان بہتر تعلقات کی راہ کو خطرے میں نہیں ڈالیں گے‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق