بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ 19 سالہ دولت اسلامیہ کی دلہن شمیمہ بیگم کا بنگلہ دیش سے کوئی تعلق نہیں۔ اور اگر وہاں آتی ہیں تو انہیں دہشت گردی کے قوانین کے تحت سزائے موت کا سامنا کرنا ہوگا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors