پاکستان کی صوبائی اسمبلی پنجاب نے اتفاقِ رائے سے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے مطابق ماہِ رمضان میں پاکستانی ٹی وی چینلز کے پروگرامز میں شو بِز کی دنیا سے تعلق رکھنے والے افراد کی شمولیت کو روکا جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors