ورلڈ کپ کے میچوں پر خراب موسم جس طرح اثر انداز ہو رہا ہے اس نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے لیکن پاکستانی کپتان توقع کر رہے ہیں کہ آسٹریلیا کے خلاف میچ مکمل ہو گا۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستانی کپتان سرفراز احمد آسٹریلیا کے خلاف جیت کے لیے پرامید
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق