کرکٹ کے 12ویں عالمی کپ کے 19ویں میچ میں میزبان انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ساؤتھیمٹن کے میدان پر آمنے سامنے ہوں گی۔ رلڈ کپ مقابلوں میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلی اور آخری بار سنہ 1979 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست دی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors