کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ ہارنے کے بعد بعض انڈین مداح شکست کا ذمہ دار انڈیا کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی کو ٹھیرا رہے ہیں تو بعض انڈیا کی نئی جرسی کو منحوس قرار دے رہے ہیں۔
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ کے خلاف انڈیا کی شکست کا ذمہ دار کون، دھونی یا نئی جرسی؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق