اس طیارے کی قیمت تقریباً دس کروڑ پاؤنڈ ہے اور یہ جمپ جیٹ کی طرح عمودی طور پر لینڈ کر سکتا ہے۔ اس میں ریڈار سے بچنے کے لیے سٹیلتھ ٹیکنالوجی بھی موجود ہے جبکہ اس کی رفتار آواز کی رفتار سے زیادہ ہے۔
ایف 35 طیارے شام اور عراق میں دولتِ اسلامیہ کے خلاف جنگ میں شامل
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق