گذشتہ اتوار کو منعقد ہونے والے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف کے کئی ممبران کی جانب سے بارہا وزیر اعظم کے لیے ’سلیکٹیڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر ڈپٹی سپیکر نے اس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔
قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم عمران خان کے لیے ’سلیکٹیڈ‘ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی کیوں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق