ویلفیئر آئی نامی سروس دوران ملازمت ہلاک ہو جانے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس میں ان پولیس اہلکاروں کی بیواؤں کا ریکارڈ بھی موجود ہیں جو دہشت گردی کا نشانہ بنے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors