پاکستان میں پولیس کے سینکڑوں جوان دہشت گردی کے خلاف تقریباً دو دہائیوں سے جاری جنگ میں جان گنوا چکے ہیں۔ اپنے کام کی نوعیت کی وجہ سے پولیس اہلکار دہشت گردوں کا آسان ہدف بھی ثابت ہوتے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors