کانگریس رہنما ادھیر رنجن صرف وِنگ کمانڈر ابھینندن کی بہادری کی تعریف پر ہی نہیں رکے بلکہ ان کی مونچھوں کی تعریف کرتے ہوئے یہ مطالبہ کر بیٹھے کہ اُن کی مونچھوں کو قومی مونچھ قرار دیا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors