پاکستان نے اتوار کو جنوبی افریقہ کو ایک واضح مارجن سے شکست دی لیکن پاکستان نے کیچ ڈراپ کرنے کے گذشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ پاکستان نے اس ورلڈ کپ میں اب تک باقی تمام ٹیموں کے مقابلے میں سب سے زیادہ کیچ ڈراپ کیے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors