HomeLatest Pakistan News Urdu ناسا کا سیارہ زحل کے چاند پر ڈرون بھیجنے کا اعلان Guideness June 29, 2019 0 Comments Facebook Twitter امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ سنہ 2030 کی دہائی میں اس کا ایک ڈرون سیارہ زحل کے چاند ’ٹائٹن‘ پر جائے گا۔ سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ ٹائٹن پر وہ تمام عناصر موجود ہیں جو حیات کے لیے ضروری ہیں۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment