امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو منگل کو افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچے جہاں انھوں نے امید ظاہر کی کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا عمل ستمبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات سے پہلے ختم ہو جائے گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors