گذشتہ ہفتے ٹرمپ انتظامیہ کی ایک اٹارنی کے پناہ گزین بچوں کو دی گئی سہولیات کے متعلق ایک بیان کی دنیا بھر میں مذمت کی گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر مختلف لوگوں نے اس پر تنقید کی اور مذاق بھی اڑایا۔
ٹرمپ انتظامیہ کی اٹارنی کے پناہ گزین بچوں کے بارے میں بیان کے بعد ٹوئٹر پر ہلچل: ’طالبان نے مجھے ٹوتھ پیسٹ اور صابن دیا تھا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق