آج برطانیہ کے وزیرِ داخلہ کی حیثیت سے ساجد جاوید کو مشکل سے ہی کبھی اپنا دروازہ خود کھولنا پڑتا ہے لیکن جب ایک نوجوان کی حیثیت سے انھوں نے اپنی زندگی کا آغاز کیا تھا تو ان کی رنگت کے لوگوں کے لیے بہت سے دروازے ابھی بند تھے۔
ساجد جاوید: کیا پاکستانی نژاد سیاست دان برطانیہ میں وزیراعظم کے عہدے تک پہنچ سکیں گے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق