منگل کی شب پاکستان کے قومی نشریاتی ادارے پر وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو نہ صرف تین بار وقت کی تبدیلی کے بعد نشر کیا گیا بلکہ اس میں کئی تکنیکی مسائل بھی رہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے خوب لب کشائی کی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors