لندن میں گذشتہ 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں پیش آنے والے پرتشدد واقعات اور ہلاکتوں کے بعد امریکی صدر ٹرمپ اور میئر لندن صادق خان میں عرصے سے جاری لفظی جنگ ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہے۔
لندن میں تشدد کے مختلف واقعات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میئر صادق خان پر تنقید
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق