سوڈان میں فوجی حکومت کے خلاف لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر اتر آئے ہیں جبکہ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق حالیہ مظاہروں میں کہ کم از کم سات افراد ہلاک اور 181 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
سوڈان بحران: فوجی حکومت کے خلاف مظاہرے جاری، کم از کم سات افراد ہلاک اور متعدد زخمی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق