انڈیا کے شہر ممبئی کے قریب سیلاب کے بعد ایک ٹرین حادثے میں تقریباً 700 مسافر 15 گھنٹوں تک پھنسے رہے جنھیں امدادی کارروائی کے دوران محفوظ مقامات تک پہنچا دیا گیا۔
جنوبی ایشیا میں مون سون: سیلاب اور بارشوں سے کم از کم 600 ہلاکتیں
Guideness
0
Comments
Post a Comment