شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں پیش آئے شدت پسندی کے دو مختلف واقعات میں پاکستان فوجی کے 10 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک کیپٹن بھی شامل ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors