63 برس کی کیتھرین ماتھیبے اپنے وزن کی وجہ سے بے ساکھیوں کے بغیر نہیں چل سکتی تھیں۔ لیکن ایک دن انھوں نے ریڈیو پر گانا سنا اور رقص کرنے کی کوشش کی جس کے بعد ان کی زندگی ہمیشہ کے لیے بدل گئی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors