HomeLatest Pakistan News Urdu مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو گرفتار کر لیا گیا Guideness July 01, 2019 0 Comments Facebook Twitter اینٹی نارکوٹکس فورس نے حزب مخالف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ کو ’منشیات رکھنے اور منشیات فروشوں کے ساتھ تعلقات رکھنے‘ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment