ٹینس کی دنیا میں ایک ہی برس میں فرنچ اوپن اور آج سے شروع ہونے والے گرینڈ سلیم ومبلڈن کو جیتنا کوئی آسان کام نہیں اور گذشتہ پچاس برس میں صرف دس کھلاڑی ہی یہ کر پائے ہیں۔ مگر یہ اتنا مشکل کیو ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔
ایک ہی برس میں فرنچ اوپن اور ومبلڈن ٹورنامنٹ جیتنا اتنا مشکل کیوں ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق