انڈین میڈیا کے مطابق کشمیری سیاستدان اور سابق بیورو کریٹ شاہ فیصل کو دلی سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ منگل کو بی بی سی کے ساتھ انٹرویو میں انھوں نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ کشمیر واپسی پر انھیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
کشمیر میں آرٹیکل 370 کا خاتمہ: کشمیری رہنما شاہ فیصل کو دلی ائیرپورٹ سے حراست میں لے لیا گیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment