انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں 22 روز گزرنے کے بعد بھی کاروباری سرگرمیاں بحال نہیں ہو سکیں۔ مکینوں کا کہنا ہے کہ وہ گہرے خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors