بنگلہ دیش کی سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ آئندہ خواتین کو شادی کے فارم پر یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ آیا وہ کنواری ہیں یا نہیں بلکہ ’کنواری‘ کی جگہ ’غیر شادی شدہ‘ کے الفاظ لکھے جائیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors