HomeLatest Pakistan News Urdu فلسطینی پولیس چوکیوں پر خودکش حملوں میں تین افسر ہلاک Guideness August 27, 2019 0 Comments Facebook Twitter غزہ میں پولیس کی دو چوکیوں پر ہونے والے خودکش حملوں میں کم از کم تین فلسطینی پولیس اہلکار ہلاک ہوئے ہیں اور حکام کو شبہ ہے کہ یہ حملے دولتِ اسلامیہ سے منسلک جنگجوؤں نے کیے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment