فلم دیو ڈی سے اپنے فلمی کریئر کا آغاز کرنے والی ماہی گل کہتی ہیں کہ اس فلم نے ان کی زندگی بدل دی اور فلموں کی آفرز آنے لگیں لیکن اسی برس کچھ ایسا ہوا جس نے ان کی زندگی انتہائی مشکل کر دی۔
بالی وڈ اداکارہ ماہی گِل: ’طوائف یا بار گرل کا کردار ہو تو مجھے بلایا جاتا ہے‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment